TrueHadith

اگر کوئی شخص نیند یا مرض کی وجہ سے رات میں نماز میں مشغول نہ رہ سکا تو وہ شخص دن میں کس قدر رکعت ادا کرے؟

Sunan An-Nasa'iHadith 1766

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا لَمْ يُصَلِّ مِنْ اللَّيْلِ مَنَعَهُ مِنْ ذَلِکَ نَوْمٌ أَوْ وَجَعٌ صَلَّی مِنْ النَّهَارِ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَکْعَةً

قتیبہ بن سعید، ابوعوانہ، قتادہ، زرارة، سعد بن ہشام، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت رات میں نماز نہ پڑھ سکتے نیند یا مرض کی وجہ سے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دن میں بارہ رکعات پڑھتے تھے۔

It was narrated from ‘Abdur Rahman bin ‘Abdul-Qari that ‘Umar bin Al-Khattab said: “(The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:) ‘Whoever sleeps and misses his nightly portion, and reads it between ub and Zuhr prayers, it is as if he read it at night.” (Sahih)

Permalink