TrueHadith

کون سے وقت بیت اللہ شریف کی جانب چہرہ کرنا لازم نہیں ہے

Sunan An-Nasa'iHadith 735

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَی رَاحِلَتِهِ فِي السَّفَرِ حَيْثُمَا تَوَجَّهَتْ قَالَ مَالِکٌ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُ ذَلِکَ

قتیبہ، مالک بن انس، عبداللہ بن دینار، عبداللہ ابن عمر سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی اونٹنی پر نماز ادا فرماتے تھے اور سفر میں چاہے جس جانب اس کا چہرہ ہوتا (آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس طرف ہی نماز ادا فرماتے) حضرت عبداللہ بن دینار نے کہا کہ حضرت عبداللہ بن عمر بھی اسی طریقہ سے عمل فرماتے تھے

It was narrated that ‘Abdullah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray atop his mount when traveling, facing whatever direction it was facing, and he would pray Wirr atop it, but he did not pray the prescribed prayers atop it.” (Sahih).

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 736

أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ حَمَّادٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَی الرَّاحِلَةِ قِبَلَ أَيِّ وَجْهٍ تَوَجَّهُ بِهِ وَيُوتِرُ عَلَيْهَا غَيْرَ أَنَّهُ لَا يُصَلِّي عَلَيْهَا الْمَکْتُوبَةَ

عیسی بن حماد، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سالم، عبداللہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھا کرتے تھے اونٹنی پر چاہے جس طرف اس اونٹنی کا رخ ہوتا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز وتر بھی اسی پر ادا فرماتے لیکن نماز فرض اس پر ادا نہ فرماتے۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “While the people were in Quba’, praying ub prayer, someone came to them and said that Revelation had come to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم the night before, and he had been commanded to face the Ka’bah. So face toward it. They had been facing toward Ash-Sham, so they turned to face toward the Ka’bah.” (Sahih)

Permalink