TrueHadith

ذمی کافر کے قتل سے متعلق

Sunan An-Nasa'iHadith 4666

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عُيَيْنَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَ قَالَ أَبُو بَکْرَةَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَتَلَ مُعَاهِدًا فِي غَيْرِ کُنْهِهِ حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ

اسماعیل بن مسعود، خالد، عیینہ، وہ اپنے والد سے، ابوبکرة سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کوئی کسی ذمی کو قتل کرے تو خداوند قدوس اس پر جنت کو حرام فرما دے گا۔

It was narrated from Al Qasim bin Al-Mukhaimirah, from a man among the Companions of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم , that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever kills a man from among Ahi Adh-Dhjmmaht he will not smell the fragrance of Paradise, and its fragrance may be detected from a distance of seventy years.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 4667

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ يُونُسَ عَنْ الْحَکَمِ بْنِ الْأَعْرَجِ عَنْ الْأَشْعَثِ بْنِ ثُرْمُلَةَ عَنْ أَبِي بَکْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَتَلَ نَفْسًا مُعَاهِدَةً بِغَيْرِ حِلِّهَا حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ أَنْ يَشُمَّ رِيحَهَا

حسین بن حریث، اسماعیل، یونس، حکم بن الاعرج، اشعث بن ثرملة، ابوبکرة سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کوئی ذمی کو قتل کرے بغیر اس کے خون کے حلال ہونے کے تو حرام فرما دے گا خداوند قدوس اس پر جنت اور اس کی خوشبو۔

It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Amr said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever kills a person from among Ahi Adh-Dhimmah, he will not smell the fragrance of Paradise, and its fragrance may be detected from a distance of forty years.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 4668

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا النَّضْرُ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَتَلَ رَجُلًا مِنْ أَهْلِ الذِّمَّةِ لَمْ يَجِدْ رِيحَ الْجَنَّةِ وَإِنَّ رِيحَهَا لَيُوجَدُ مِنْ مَسِيرَةِ سَبْعِينَ عَامًا

محمود بن غیلان، نضر، شعبہ، ہلال بن یساف، قاسم بن مخیمرة سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک صحابی سے سنا کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کوئی کسی ذمی کو قتل کرے تو وہ شخص جنت کی خوشبو نہیں پائے گا حالانکہ اس کی خوشبو ستر سال تک کے فاصلہ سے محسوس ہوتی ہے۔

It was narrated from ‘Imran bin Husain that a slave belonging to some poor people cut off the ear of a slave belonging to some rich people. They came to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم but he did not give them anything. (Da’if)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 4669

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ دُحَيْمٌ قَالَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ وَهُوَ ابْنُ عَمْرٍو عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ جُنَادَةَ بْنِ أَبِي أُمَيَّةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَتَلَ قَتِيلًا مِنْ أَهْلِ الذِّمَّةِ لَمْ يَجِدْ رِيحَ الْجَنَّةِ وَإِنَّ رِيحَهَا لَيُوجَدُ مِنْ مَسِيرَةِ أَرْبَعِينَ عَامًا

عبدالرحمن بن ابراہیم دحیم، مروان، حسن، ابن عمرو، مجاہد، جنادة بن ابوامیة، عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کوئی ذمی کو قتل کرے تو وہ جنت کی خوشبو بھی نہیں پائے گا حالانکہ اس (جنت) کی خوشبو چالیس سال کی مسافت سے (بھی) محسوس ہو جاتی ہے۔

It was narrated from Anas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ruled that Qisas should be given for a tooth. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “What Allah has decreed is retaliation.” (Sahlh)

Permalink