TrueHadith

ایک پتھر سے استنجا کرنے کی رخصت و اجازت کا بیان

Sunan An-Nasa'iHadith 43

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ قَيْسٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا اسْتَجْمَرْتَ فَأَوْتِرْ

اسحاق بن ابراہیم، جریر، منصور، ہلال بن یساف، حضرت سلمہ بن قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کوئی شخص استنجاء کرے تو اس کو چاہیے کہ طاق ڈھیلے لے۔

It was narrated from Salamah bin Qais that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “When you clean yourselves (with stones, after defecating), use an odd number.” (Sahih)

Permalink