TrueHadith

تشہد کے درمیان انگلی سے اشارہ کرنے سے متعلق

Sunan An-Nasa'iHadith 1254

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمَّارٍ الْمَوْصِلِيُّ عَنْ الْمُعَافَی عَنْ عِصَامِ بْنِ قُدَامَةَ عَنْ مَالِکٍ وَهُوَ ابْنُ نُمَيْرٍ الْخُزَاعِيُّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاضِعًا يَدَهُ الْيُمْنَی عَلَی فَخِذِهِ الْيُمْنَی فِي الصَّلَاةِ وَيُشِيرُ بِأُصْبُعِهِ

محمد بن عبداللہ بن عمار، معافی، عصام بن قدامة، مالک بن نمیرخزاعی سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد سے سنا وہ فرماتے تھے کہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دایاں ہاتھ دائیں ران پر رکھتے نماز میں اور انگلی سے اشارہ کرتے۔

It was narrated from Saad said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم passed by me when I was supplicating with my fingers and he said: ‘Make it one, Make it one’ and pointed with his forefinger.” (Da’if)

Permalink