Sunan An-Nasa'i — Hadith 975
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ الْمَاجِشُونُ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ بِنْتِ الْحَارِثِ قَالَتْ صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِهِ الْمَغْرِبَ فَقَرَأَ الْمُرْسَلَاتِ مَا صَلَّی بَعْدَهَا صَلَاةً حَتَّی قُبِضَ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
عمرو بن منصور، موسیٰ بن داؤد، عبدالعزیز بن ابوسلمہ الماجشون، حمید، انس، ام فضل بنت حارث سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (اپنے مرض الموت میں) مکان میں نماز مغرب ادا فرمائی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورت والمرسلات کی تلاوت فرمائی پھر اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوئی نماز نہیں پڑھائی یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ہوگئی
It was narrated from Muhammad bin Jubair bin Mut’im that his father said: “I heard the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم recite At-Tur in Maghrib.” (Sahih)