TrueHadith

نماز فجر میں سورت ق کی تلاوت سے متعلق

Sunan An-Nasa'iHadith 940

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الرِّجَالِ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ أُمِّ هِشَامٍ بِنْتِ حَارِثَةَ بْنِ النُّعْمَانِ قَالَتْ مَا أَخَذْتُ ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ إِلَّا مِنْ وَرَائِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي بِهَا فِي الصُّبْحِ

عمران بن یزید، ابن ابورجال، یحیی بن سعید، عمرة، ام ہشام بنت حارثة بن نعمان سے روایت ہے کہ میں نے سورت قاف نہیں سیکھی لیکن حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھ پڑھ کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو نماز فجر میں تلاوت کرتے تھے۔

It was narrated that ‘Amr bin Huraith said: “I heard the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم reciting: ‘When the sun is wound round.’ in Fajr.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 941

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ قَالَ سَمِعْتُ عَمِّي يَقُولُ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصُّبْحَ فَقَرَأَ فِي إِحْدَی الرَّکْعَتَيْنِ وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعٌ نَضِيدٌ قَالَ شُعْبَةُ فَلَقِيتُهُ فِي السُّوقِ فِي الزِّحَامِ فَقَالَ قالْقِرَائَةُ فِي الصُّبْحِ بِ إِذَا الشَّمْسُ کُوِّرَتْ

اسماعیل بن مسعود و محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، زیاد بن علاقة سے روایت ہے کہ میں نے اپنے چچا سے سنا وہ فرماتے تھے کہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز فجر ادا کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک رکعت میں (وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعٌ نَضِيدٌ) تلاوت کیا۔ حضرت شعبہ نے کہا کہ میں نے زیاد سے بازار میں ایک بڑے مجمع میں ملاقات کی تو انہوں نے سورت قاف تلاوت فرمائی۔

It was narrated from ‘Uqbah bin ‘Amir that he asked the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about Al-Mu‘awwidhatain. ‘Uqbah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم led us in praying Fajr and recited them.” (Sahih)

Permalink