TrueHadith

محرم کو جن چیزوں کو مار ڈالنا درست نہیں ہے

Sunan An-Nasa'iHadith 2787

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ ابْنِ أَبِي عَمَّارٍ قَالَ سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ الضَّبُعِ فَأَمَرَنِي بِأَکْلِهَا قُلْتُ أَصَيْدٌ هِيَ قَالَ نَعَمْ قُلْتُ أَسَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمْ

محمد بن منصور، سفیان، ابن جریج، عبداللہ بن عبید بن عمیر، ابن ابوعمار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے بجو کے بارے میں دریافت کیا کہ کیا یہ شکار ہے؟ ارشاد فرمایا جی ہاں۔ پھر میں نے دریافت کیا کہ کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے۔ ارشاد فرمایا جی ہاں۔

It was narrated that Ibn Abi ‘Ammar said: “I asked Jabir bin ‘Abdullah about hyenas, and he told me to eat them. I said: ‘Is it not game? He said: ‘Yes.’ I said: ‘Did you hear that from the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ?‘ He said: ‘Yes.” (Sahih)

Permalink