TrueHadith

بکریوں کے گلے میں ہار لٹکانے سے متعلق

Sunan An-Nasa'iHadith 2735

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ قَالَ سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَنَمًا

اسماعیل بن مسعود، خالد، شعبة، منصور، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں میں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہدی کے واسطے بھیجی جانے والی بکریوں کے ہار بٹا کرتی تھی۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I used to twist the garlands for the sacrificial sheep of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم .“ (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 2736

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُهْدِي الْغَنَمَ

اسماعیل بن مسعود، خالد، شعبة، سلیمان، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہدی میں بکریاں روانہ فرمایا کرتے تھے۔

It was narrated from ‘Aishah that on one occasion the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم sent sheep as a HadI and garlanded them. (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 2737

أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْدَی مَرَّةً غَنَمًا وَقَلَّدَهَا

ہناد بن سری، ابومعاویہ، اعمش، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں ایک دن حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بکریاں قربانی کے واسطے مکہ مکرمہ بھیجیں اور ان کے گلے میں ہار لٹکائے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I used to twist the garlands of the sacrificial sheep of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. Then he did not enter a state of Ihram.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 2738

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَنَمًا ثُمَّ لَا يُحْرِمُ

محمد بن بشار، عبدالرحمن، سفیان، اعمش، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں میں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قربانی کے واسطے مکہ روانہ کی جانے والی بکریوں کے ہار بٹا کرتی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کو روانہ فرمانے کے بعد بھی احرام نہیں باندھا کرتے تھے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I used to twist the garlands of sacrificial sheep of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمThen he did not enter a state of Ihrarn.” (SahIh)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 2739

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَنَمًا ثُمَّ لَا يُحْرِمُ

محمد بن بشار، عبدالرحمن، سفیان، منصور، ابراہیم ، اسود، عائشہ رضی اللہ عنھا اس حدیث کا مضمون سابقہ حدیث کے مطابق ہے۔

same like previous Hadith

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 2740

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَی ثِقَةٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ح وَأَنْبَأَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَبْدِ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنَّا نُقَلِّدُ الشَّاةَ فَيُرْسِلُ بِهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَلَالًا لَمْ يُحْرِمْ مِنْ شَيْئٍ

حسین بن عیسی، عبدالصمد بن عبدالوارث، وہ اپنے والد سے، محمد بن جحادة، عبدالوارث بن عبدالصمد بن عبدالوارث، محمد بن حجادة، حکم، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں ہم لوگ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بکریوں کے گلے میں ہار ڈالتے (یعنی ان کی تقلید کرتے) تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کو مکہ مکرمہ روانہ فرماتے اور احرام نہیں باندھا کرتے تھے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “We used to garland the sheep, then the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم , would send it, and he would not enter a state of Ihrdm.” (Sahih)

Permalink