Sunan An-Nasa'i — Hadith 795
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي زِيَادٌ أَنَّ قَزَعَةَ مَوْلًی لِعَبْدِ قَيْسٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عِکْرِمَةَ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ صَلَّيْتُ إِلَی جَنْبِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَائِشَةُ خَلْفَنَا تُصَلِّي مَعَنَا وَأَنَا إِلَی جَنْبِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُصَلِّي مَعَهُ
محمد بن اسماعیل بن ابراہیم، حجاج، ابن جریج، زیاد، قزعة، عبداللہ ابن عباس سے روایت ہے کہ میں نے ایک روز حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے برابر میں نماز ادا کی اور حضرت عائشہ صدیقہ ہمارے پیچھے کھڑی تھیں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ادا فرمائی میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے برابر میں تھا اور میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز ادا کرتا جاتا تھا۔
It was narrated that Anas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم led me and a woman from my family in prayer. He made me to stand on his right and the woman to stand behind us.” (Sahih)