Sunan An-Nasa'i — Hadith 370
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُ إِحْدَانَا إِذَا کَانَتْ حَائِضًا أَنْ تَشُدَّ إِزَارَهَا ثُمَّ يُبَاشِرُهَا
قتیبہ، ابواحوص، ابواسحاق، عمرو بن شرجیل، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ جس وقت ہمارے میں سے کوئی خاتون حالت حیض میں ہوتی تو حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس خاتون کو حکم فرماتے ایک مضبوط قسم کے تہمند کے باندھنے کا پھر اس خاتون سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مباشرت فرماتے (یعنی حائضہ بیوی کے ساتھ لیٹتے بوس و کنار وغیرہ کرتے)
It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would tell one of us, if she was menstruating, to tie her Izar (waist wrap) tightly then he would fondle her.” (Sahih)