TrueHadith

بوقت استسقاء امام دعا مانگے اور پشت کو لوگوں کی طرف پھیر لے۔

Sunan An-Nasa'iHadith 1492

أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ أَنَّ عَمَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ خَرَجَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَسْقِي فَحَوَّلَ رِدَائَهُ وَحَوَّلَ لِلنَّاسِ ظَهْرَهُ وَدَعَا ثُمَّ صَلَّی رَکْعَتَيْنِ فَقَرَأَ فَجَهَرَ

عمروبن عثمان، ولید، ابن ابوذئب، زہری، عباد بن تمیم فرماتے ہیں کہ ان کے چچا نے ان سے بیان کیا کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ استسقاء کے لیے نکلے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی چادر کو الٹا اور لوگوں کی طرف کمر کر کے دعا کی پھر دو رکعت ادا فرمائیں اور ان میں قرآت باآواز بلند کی۔

It was narrated from ‘Abdullah bin Abi Bakr that he heard ‘Abbad bin Tamim say: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم went out and prayed for rain, and he turned his Rida’ around when he turned to face the Qiblah.” (Sahih)

Permalink