TrueHadith

ناک میں دواڈالنے کا بیان

Sunan Abu DawoodHadith 3369

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَعَطَ

عثمان بن ابی شیبہ، احمد بن اسحاق ، وہیب، عبیداللہ بن طاؤس، ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ناک میں دوا ڈالی۔

-

Permalink