Sunan Abu Dawood — Hadith 3880
Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ الثَّقَفِيُّ وَمَالِکُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ الْمِسْمَعِيُّ وَهَذَا حَدِيثُهُ أَنَّ ابْنَ أَبِي عَدِيٍّ حَدَّثَهُمْ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ لَمَّا نَزَلَ عُذْرِي قَامَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی الْمِنْبَرِ فَذَکَرَ ذَاکَ وَتَلَا تَعْنِي الْقُرْآنَ فَلَمَّا نَزَلَ مِنْ الْمِنْبَرِ أَمَرَ بِالرَّجُلَيْنِ وَالْمَرْأَةِ فَضُرِبُوا
قتیبہ بن سعید ثقفی، مالک بن عبدالواحد سمومی، ابن ابوعدیل، محمد بن اسحاق، عبداللہ بن ابوبکر، عمرہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ جب قرآن کریم میں میرے عفیف ہونے کی آیات نازل ہوئیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر پر کھڑے ہوئے اور اس واقعہ کا تذکرہ کیا اور قرآن کریم کی تلاوت فرمائی جب آپ منبر سے نیچے اترے تو دو مردوں اور ایک عورت کو حد قذف لگانے کا حکم دیا۔ چنانچہ انہیں حدلگائی گئی۔ (80 کوڑے)۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: When my vindication came down, the Prophet (peace_be_upon_him) mounted the pulpit and mentioned that, and recited the Qur'an. Then when he came down from the pulpit he ordered regarding the two men and the woman, and they were given the prescribed punishment.