Sunan Abu Dawood — Hadith 3895
Narrated by AbuHurayrah
حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عُمَرَ يَعْنِي ابْنَ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا ضَرَبَ أَحَدُکُمْ فَلْيَتَّقِ الْوَجْهَ
ابوکامل، ابوعوانہ، عمر ابن ابوسلمہ، ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم کسی کو مارے بطور حد کے یا بطور تادیب تو چہرہ پر مارنے سے بچے۔
Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: When one of you inflicts a beating, he should avoid striking the face.