Sunan Abu Dawood — Hadith 2003
Narrated by AbuHurayrah
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَمِعَ أَحَدُکُمْ النِّدَائَ وَالْإِنَائُ عَلَی يَدِهِ فَلَا يَضَعْهُ حَتَّی يَقْضِيَ حَاجَتَهُ مِنْهُ
عبدالاعلی بن حماد، ، محمد بن عمرو، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی صبح کی اذان سنے اور کھانے پینے کا برتن اس کے ہاتھ میں ہو تو وہ اس کو فورا ہی نہ رکھ دے بلکہ اپنی ضرورت پوری کرے۔
Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: When any of you hears the summons to prayer while he has a vessel in his hand, he should not lay it down till he fulfils his need.