TrueHadith

زمانہء فاہلیت کی مانی ہوئی منت اسلام لانے کے بعد بھی پوری کی جائے گی

Sunan Abu DawoodHadith 2889

أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي نَذَرْتُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ أَنْ أَعْتَکِفَ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ لَيْلَةً فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْفِ بِنَذْرِکَ

احمد بن حنبل، یحیی، عبید اللہ، نافع، حضرت عمر سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میں نے زمانہ جاہلیت میں یہ منت مانی تھی کہ میں ایک رات کے لیے مسجد حرام میں اعتکاف کروں گا۔ آپ نے فرمایا تو پھر اپنی منت پوری کرو۔

-

Permalink