TrueHadith

قضائے حاجت کے وقت باتیں کرنا مکروہ ہے

Sunan Abu DawoodHadith 14

Narrated by AbuSa'id al-Khudri

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا عِکْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ عِيَاضٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَخْرُجْ الرَّجُلَانِ يَضْرِبَانِ الْغَائِطَ کَاشِفَيْنِ عَنْ عَوْرَتِهِمَا يَتَحَدَّثَانِ فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَمْقُتُ عَلَی ذَلِکَ قَالَ أَبُو دَاوُد هَذَا لَمْ يُسْنِدْهُ إِلَّا عِکْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ

عبیداللہ بن عمر، میسرہ، ابن مہد ی، عکرمہ بن عمار، یحیی بن ابی کثیر، ہلال بن عیاض، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ دو آدمی قضائے حاجت کے لیے اس طرح نہ نکلیں کہ انکے ستر کھلے ہوئے ہوں اور وہ آپس میں باتیں بھی کر رہے ہوں کیونکہ اللہ تعالیٰ اس (بیہودہ حرکت) پر سخت ناراض ہوتے ہیں۔ ابوداؤد کہتے ہیں کہ اس حدیث کو عکرمہ بن عمار کے علاوہ کسی نے مسند روایت نہیں کیا۔

Narrated AbuSa'id al-Khudri: I heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) say: When two persons go together for relieving themselves uncovering their private parts and talking together, Allah, the Great and Majestic, becomes wrathful at this (action).

Permalink