Sunan Abu Dawood — Hadith 326
Narrated by Umm Salamah, Ummul Mu'minin
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَارَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أُمِّ وَلَدٍ لِإِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَنَّهَا سَأَلَتْ أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ إِنِّي امْرَأَةٌ أُطِيلُ ذَيْلِي وَأَمْشِي فِي الْمَکَانِ الْقَذِرِ فَقَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُطَهِّرُهُ مَا بَعْدَهُ
عبداللہ بن مسلمہ، مالک، محمد بن عمارہ بن عمرو بن حزم، محمد بن ابراہیم، ام ولد، حضرت ابراہیم بن عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کی ام ولد سے روایت ہے کہ انہوں نے زوجہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا کہ میرا دامن لمبا ہے اور میں نجس جگہ پر بھی چلتی ہوں (تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟) حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (ایسے ہی مسئلہ کے جواب میں) ارشاد فرمایا تھا کہ بعد والا زمین کا خشک حصہ اس دامن کو پاک پردے گا۔
Narrated Umm Salamah, Ummul Mu'minin: The slave-mother of Ibrahim ibn AbdurRahman ibn Awf asked Umm Salamah, the wife of the Prophet (peace_be_upon_him): I am a woman having a long border of clothe and I walk in filthy place; (then what should I do?). Umm Salamah replied: The Apostle of Allah ( peace be upon him) said: What comes after it cleanses it.