TrueHadith

شب قدر کا سترہویں شب میں ہونا

Sunan Abu DawoodHadith 1176

Narrated by Abdullah ibn Mas'ud

حَدَّثَنَا حَکِيمُ بْنُ سَيْفٍ الرَّقِّيُّ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو عَنْ زَيْدٍ يَعْنِي ابْنَ أَبِي أُنَيْسَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اطْلُبُوهَا لَيْلَةَ سَبْعَ عَشْرَةَ مِنْ رَمَضَانَ وَلَيْلَةَ إِحْدَی وَعِشْرِينَ وَلَيْلَةَ ثَلَاثٍ وَعِشْرِينَ ثُمَّ سَکَتَ

حکیم بن سیف، عبیداللہ بن عمرو، زید ابن ابی انیسہ، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ شب قدر کو رمضان کی سترہویں شب میں تلاش کرو اور اکیسویں شب کو اور تیسویں شب کو اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاموش رہے

Narrated Abdullah ibn Mas'ud: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said to us: Seek it (laylat al-Qadr) on the seventeenth night of Ramadan, and on the twenty first night, and on the twenty-third night. He then kept silence.

Permalink