TrueHadith

کمان پر ٹیک لگا کر خطبہ دینا

Sunan Abu DawoodHadith 966

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي جَنَابٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْبَرَائِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نُووِلَ يَوْمَ الْعِيدِ قَوْسًا فَخَطَبَ عَلَيْهِ

حسن بن علی، عبدالرزاق، ابن عیینہ، ابوخباب، یزید ، حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عید کے دن کسی نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کمان دی پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس پر ٹیک لگا کر خطبہ دیا۔

-

Permalink