TrueHadith

جس نماز کی ایک رکعت پائی تو اس نے گویا پوری نماز پائی

Sunan Abu DawoodHadith 349

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ حَدَّثَنِي ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَدْرَکَ مِنْ الْعَصْرِ رَکْعَةً قَبْلَ أَنْ تَغْرُبَ الشَّمْسُ فَقَدْ أَدْرَکَ وَمَنْ أَدْرَکَ مِنْ الْفَجْرِ رَکْعَةً قَبْلَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ فَقَدْ أَدْرَکَ

حسن بن ربیع، ابن مبارک، معمر، ابن طاؤس، ابن عباس، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص غروب آفتاب سے پہلے نماز عصر کی ایک رکعت بھی پائے تو گویا اس نے عصر کی نماز پائی اور جو شخص طلوع آفتاب سے پہلے نماز فجر کی ایک رکعت پائے تو گویا اس نے فجر کی نماز پائی۔

-

Permalink