TrueHadith

گفتگو کر نے والے یا سونے والے شخص کے پیچھے نماز پڑھنا

Sunan Abu DawoodHadith 595

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَيْمَنَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَقَ عَمَّنْ حَدَّثَهُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَعْبٍ الْقُرَظِيِّ قَالَ قُلْتُ لَهُ يَعْنِي لِعُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُصَلُّوا خَلْفَ النَّائِمِ وَلَا الْمُتَحَدِّثِ

عبداللہ بن مسلمہ، قعنبی، عبدالملک، بن محمد بن ایمن، عبداللہ بن یعقوب بن اسحاق ، محمد بن کعب، حضرت عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس شخص کے پیچھے نماز مت پڑھو جو سو رہا ہو یا باتیں کر رہا ہو۔

-

Permalink