Sunan Abu Dawood — Hadith 3511
Narrated by Abdullah ibn Umar
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ عِيسَی عَنْ شَرِيکٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ الْمُهَاجِرِ الشَّامِيِّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ فِي حَدِيثِ شَرِيکٍ يَرْفَعُهُ قَالَ مَنْ لَبِسَ ثَوْبَ شُهْرَةٍ أَلْبَسَهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ثَوْبًا مِثْلَهُ زَادَ عَنْ أَبِي عَوَانَةَ ثُمَّ تُلَهَّبُ فِيهِ النَّارُ
محمد بن عیسی، ابوعوانہ، محمد بن عیسی، شریک، عثمان بن ابی زرعہ مہاجر سے روایت ہے کہ (شریک اس حدیث کو مرفوعا بیان کرتے ہیں) کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے شہرت کا کپڑا پہنا اللہ تعالیٰ قیامت کے روز اسے ویسا ہی کپڑا پہنائیں گے۔ ابی عوانہ نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا کہ پھر اسمیں آگ بھڑکا دیں گے۔
Narrated Abdullah ibn Umar: The Prophet (peace_be_upon_him) as saying: If anyone wears a garment for gaining fame, Allah will clothe him in a similar garment on the Day of Resurrection.