TrueHadith

پے درپے معرکوں کا بیان

Sunan Abu DawoodHadith 3743

Narrated by Mu'adh ibn Jabal

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ سُفْيَانَ الْغَسَّانِيِّ عَنْ يَزِيدَ بْنِ قُتَيْبٍ السَّکُونِيِّ عَنْ أَبِي بَحْرِيَّةَ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَلْحَمَةُ الْکُبْرَی وَفَتْحُ الْقُسْطَنْطِينِيَّةِ وَخُرُوجُ الدَّجَّالِ فِي سَبْعَةِ أَشْهُرٍ

عبداللہ بن محمد نفیلی، عیسیٰ بن یونس، ابوبکر بن ابومریم، ولید بن سفیام غسانی، یزید بن قطیب شکونی، ابومجریہ، حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن جبل فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ایک عظیم فتنہ اور اس کے بعد فتح قسطنطنیہ اور دجال کا نکلنا سات ماہ کے اندر ہوگا۔

Narrated Mu'adh ibn Jabal: The Prophet (peace_be_upon_him) said: The greatest war, the conquest of Constantinople and the coming forth of the Dajjal (Antichrist) will take place within a period of seven months.

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith 3744

Narrated by Abdullah ibn Busr

حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ بَحِيرٍ عَنْ خَالِدٍ عَنْ ابْنِ أَبِي بِلَالٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَ الْمَلْحَمَةِ وَفَتْحِ الْمَدِينَةِ سِتُّ سِنِينَ وَيَخْرُجُ الْمَسِيحُ الدَّجَّالُ فِي السَّابِعَةِ قَالَ أَبُو دَاوُد هَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ عِيسَی

حیوۃ بن شریح، حمصی، بقیہ، بحیر، خالد، ابن ابوبل، حضرت عبداللہ بن بُسر فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ، ، فتنہ، مدینہ کی فتح چھ سال میں ہوگی اور مسیح دجال ساتویں سال نکلے گا۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ یہ حدیث عیسیٰ بن یونس کی حدیث سے زیادہ صحیح ہے۔

Narrated Abdullah ibn Busr: The Prophet (peace_be_upon_him) said: The time between the great war and the conquest of the city (Constantinople) will be six years, and the Dajjal (Antichrist) will come forth in the seventh.

Permalink