TrueHadith

مسجد کے اندر سوال کرنا

Sunan Abu DawoodHadith 1422

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَکْرٍ السَّهْمِيُّ حَدَّثَنَا مُبَارَکُ بْنُ فَضَالَةَ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ مِنْکُمْ أَحَدٌ أَطْعَمَ الْيَوْمَ مِسْکِينًا فَقَالَ أَبُو بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ دَخَلْتُ الْمَسْجِدَ فَإِذَا أَنَا بِسَائِلٍ يَسْأَلُ فَوَجَدْتُ کِسْرَةَ خُبْزٍ فِي يَدِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ فَأَخَذْتُهَا مِنْهُ فَدَفَعْتُهَا إِلَيْهِ

بشر بن آدم، عبداللہ بن بکر، مبارک بن فضالہ ثابت بنانی، عبدالرحمن بن ابی لیلی، حضرت عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا کہ تم میں سے کون ایسا ہے جس نے آج کسی مسکین کو کھانا کھلایا ہو؟ ابوبکر رضی اللہ عنہ بولے میں مسجد میں آیا تو میں نے دیکھا کہ ایک فقیر مانگ رہا ہے میں نے روٹی کا ایک ٹکڑا جو عبدالرحمن کے ہاتھ میں تھا لے کر اسکو دیدیا۔

-

Permalink