TrueHadith

تحائف قبول کرنے کا بیان

Sunan Abu DawoodHadith 3069

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ وَعَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ مُطَرِّفٍ الرُّؤَاسِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا عِيسَی وَهُوَ ابْنُ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَقَ السَّبِيعِيُّ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْبَلُ الْهَدِيَّةَ وَيُثِيبُ عَلَيْهَا

علی بن بحر، عبدالرحیم بن مطرف، عیسی، ابن یونس، بن ابی اسحاق ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معمول تھا کہ ہدایا اور تحفے قبول کرتے تھے اور اس کا بدلہ بھی دیتے تھے۔

-

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith 3070

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ يَعْنِي ابْنَ الْفَضْلِ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَايْمُ اللَّهِ لَا أَقْبَلُ بَعْدَ يَوْمِي هَذَا مِنْ أَحَدٍ هَدِيَّةً إِلَّا أَنْ يَکُونَ مُهَاجِرًا قُرَشِيًّا أَوْ أَنْصَارِيًّا أَوْ دَوْسِيًّا أَوْ ثَقَفِيًّا

محمد بن عمرو سلمہ، ابن فضل، محمد بن اسحاق سعید بن ابی سعید، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ خدا کی قسم میں آج کے بعد کسی سے کوئی ہدیہ قبول نہیں کروں گا الا یہ کہ دینے والا، مہاجر، قریشی، یا انصاری ہو یا ثقفی ہو یا دوسی ہو۔

Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: I swear by Allah, I shall not accept gift from anyone after this day except from an immigrant Qarashi, an Ansari a Dawsi or a Thaqafi.

Permalink