Sunan Abu Dawood — Hadith 3011
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَهْرِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عُثْمَانُ بْنُ الْحَکَمِ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ قَالَ الْجَوَائِحُ کُلُّ ظَاهِرٍ مُفْسِدٍ مِنْ مَطَرٍ أَوْ بَرَدٍ أَوْ جَرَادٍ أَوْ رِيحٍ أَوْ حَرِيقٍ
سلیمان بن داؤد، ابن وہب، عثمان بن حکم، ابن جریج، عطاء سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ آفات وہ ہیں جو ظاہری طور پر فساد برپا کر دیں مثلا بارش، برف باری، ٹڈی دل، آندھی یا آگ لگنا وغیرہ۔
-