TrueHadith

ریاکاری اور ایک دوسرے کی دیکھا دیکھی کھانے کھلانے والوں کے کھانے کا حکم

Sunan Abu DawoodHadith 3262

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَبِي الزَّرْقَائِ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ الزُّبَيْرِ بْنِ الْخِرِّيتِ قَالَ سَمِعْتُ عِکْرِمَةَ يَقُولُ کَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَقُولُ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ طَعَامِ الْمُتَبَارِيَيْنِ أَنْ يُؤْکَلَ قَالَ أَبُو دَاوُد أَکْثَرُ مَنْ رَوَاهُ عَنْ جَرِيرٍ لَا يَذْکُرُ فِيهِ ابْنَ عَبَّاسٍ وَهَارُونُ النَّحْوِيُّ ذَکَرَ فِيهِ ابْنَ عَبَّاسٍ أَيْضًا وَحَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ لَمْ يَذْکُرْ ابْنَ عَبَّاسٍ

ہارون بن زید بن ابی زرقاء، جریر بن حازم، زبیر، بن خریت، عکرمہ، فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ، فخر و دکھلاوے کے لیے کھلانے والوں کے کھانے کہ ان کا کھانا کھایا جائے۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ جریر سے روایت کرنے والوں میں سے اکثر نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ذکر نہیں کیا جبکہ ہارون نحوی نے ابن عباس کا بھی ذکر کیا ہے اور حماد نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تذکرہ نہیں کیا۔

Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet (peace_be_upon_him) forbade that the food of two people who were rivalling on another should be eaten

Permalink