TrueHadith

کھجور کھاتے وقت اسے دیکھ کر کھانا چاہیے

Sunan Abu DawoodHadith 3336

Narrated by Anas ibn Malik

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَبَلَةَ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ أَبُو قُتَيْبَةَ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِتَمْرٍ عَتِيقٍ فَجَعَلَ يُفَتِّشُهُ يُخْرِجُ السُّوسَ مِنْهُ

محمد بن عمرو بن حیلہ، سلم بن قتیبہ، ہمام، اسحاق ، بن عبداللہ بن ابی طلحہ، انس بن مالک فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس پرانی کھجور لائی گئی تو آپ نے اسے اچھی طرح دیکھا اور اس میں سسریاں نکالنا شروع کر دیا۔

Narrated Anas ibn Malik: When the Prophet (peace_be_upon_him) was brought some old dates, he began to examine them and remove the worms from them.

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1330440)

Narrated by Abdullah ibn AbuTalhah

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُؤْتَی بِالتَّمْرِ فِيهِ دُودٌ فَذَکَرَ مَعْنَاهُ

محمد بن کثیر، ہمام، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کیڑوں والی کھجوریں لائی جاتی تھیں، آگے پھر سابقہ حدیث ہی کے مانند بیان کیا۔

Narrated Abdullah ibn AbuTalhah: The Prophet (peace_be_upon_him) was brought some dates which contained worms. He then mentioned the rest of the tradition to the same effect as the previous (No 3823).

Permalink