TrueHadith

ذمی کافر کو قتل کرنا بڑا گناہ ہے

Sunan Abu Dawood — Hadith 2379

Narrated by AbuBakrah

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي بَکْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَتَلَ مُعَاهِدًا فِي غَيْرِ کُنْهِهِ حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ

عثمان بن ابی شیبہ، وکیع، عیینہ بن عبدالرحمن، حضرت ابوبکر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے کسی معاہد کو بغیر کسی وجہ کے مار ڈالا تو اللہ تعالیٰ اس پر جنت کو حرام کر دے گا۔

Narrated AbuBakrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone kills a man whom he grants protection prematurely, Allah will forbid him to enter Paradise.

Permalink