TrueHadith

خوشخبری دینے کے لیے کسی کو بھیجنا

Sunan Abu DawoodHadith 2391

حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا عِيسَی عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ قَيْسٍ عَنْ جَرِيرٍ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَا تُرِيحُنِي مِنْ ذِي الْخَلَصَةِ فَأَتَاهَا فَحَرَّقَهَا ثُمَّ بَعَثَ رَجُلًا مِنْ أَحْمَسَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَشِّرُهُ يُکْنَی أَبَا أَرْطَاةَ

ابو توبہ، ربیع بن نافع، عیسی، اسماعیل، قیس، حضرت جریر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کیا تو مجھ کو ذی الخلصہ سے بے فکر نہیں کرتا؟ یہ سن کر جریر وہاں گئے اور اس گھر کو جلا ڈالا پھر قبیلہ احمص کا ایک آدمی خوشخبری دینے کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بھیجا۔ اس شخص کی کنیت ابوارطاة تھی۔

-

Permalink