Sunan Abu Dawood — Hadith 2209
Narrated by Abbad ibn Abdullah ibn az-Zubayr
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ حَدَّثَنِي ابْنُ عَبَّادٍ عَنْ أَبِيهِ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ أَبُو دَاوُد هُوَ يَحْيَی بْن عَبَّادٍ حَدَّثَنِي أَبِي الَّذِي أَرْضَعَنِي وَهُوَ أَحَدُ بَنِي مُرَّةَ بْنِ عَوْفٍ وَکَانَ فِي تِلْکَ الْغَزَاةِ غَزَاةِ مُؤْتَةَ قَالَ وَاللَّهِ لَکَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی جَعْفَرٍ حِينَ اقْتَحَمَ عَنْ فَرَسٍ لَهُ شَقْرَائَ فَعَقَرَهَا ثُمَّ قَاتَلَ الْقَوْمَ حَتَّی قُتِلَ قَالَ أَبُو دَاوُد هَذَا الْحَدِيثُ لَيْسَ بِالْقَوِيِّ
عبداللہ بن محمد، محمد بن سلمہ، محمد بن اسحاق ، ابن عباد، حضرت عباد بن عبداللہ بن الزبیر سے روایت ہے کہ میرے رضاعی والد نے مجھ سے بیان کہ وہ جنگ موتہ میں شریک تھے۔ کہا گویا میں جعفر بن ابی طالب کو دیکھ رہا ہوں کہ وہ اپنے اشقر گھوڑے سے کودے اور اس کی کونچیں کاٹ ڈالیں اس کے بعد رومی کافروں سے لڑے یہاں تک شہید ہو گئے۔ ابوداؤد نے کہا یہ حدیث قوی نہیں ہے۔
Narrated Abbad ibn Abdullah ibn az-Zubayr: My foster-father said to me - he was one of Banu Murrah ibn Awf, and he was present in that battle, the battle of Mu'tah: By Allah, as if I am seeing Ja'far who jumped from his reddish horse and hamstrung it; he then fought with the people until he was killed.