TrueHadith

جنگ کے وقت سواری سے اترنا درست ہے

Sunan Abu DawoodHadith 2285

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَائِ قَالَ لَمَّا لَقِيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُشْرِکِينَ يَوْمَ حُنَيْنٍ فَانْکَشَفُوا نَزَلَ عَنْ بَغْلَتِهِ فَتَرَجَّلَ

عثمان بن ابی شیبہ، وکیع، اسرائیل، ابواسحاق ، حضرت براء سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب مشرکین کے مقابل ہوئے حنین کے دن اور مسلمان پسپا ہو گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے خچر سے اتر پڑے۔

-

Permalink