TrueHadith

جہاد سے فارغ ہو کر لوٹنا اور اس کا ثواب

Sunan Abu DawoodHadith 2128

Narrated by Abdullah ibn Amr ibn al-'As

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا حَيْوَةُ عَنْ ابْنِ شُفَيٍّ عَنْ شُفَيِّ بْنِ مَاتِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ هُوَ ابْنُ عَمْرٍو عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَفْلَةٌ کَغَزْوَةٍ

محمد بن مصفی، علی بن عیاش، لیث بن سعد، حیوہ، ابن شفی، عبد اللہ، ابن عمر حضرت عبداللہ بن عمرو سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جہاد سے واپسی جہاد ہی کی طرح ہے۔

Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-'As: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Returning home is like going on an expedition.

Permalink