Sunan Abu Dawood — Hadith 2706
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ قَبْلَ مَوْتِهِ بِثَلَاثٍ قَالَ لَا يَمُوتُ أَحَدُکُمْ إِلَّا وَهُوَ يُحْسِنُ الظَّنَّ بِاللَّهِ
مسدد، عیسیٰ بن یونس، اعمش، ابوسفیان، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ نے اپنی وفات سے تین روز قبل فرمایا کہ تم میں سے ہر شخص اللہ کے ساتھ حسن ظن کے ساتھ مرے۔
-