TrueHadith

بنی اسرائیل سے روایت کا بیان

Sunan Abu DawoodHadith 3177

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِّثُوا عَنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَلَا حَرَجَ

ابو بکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، محمد بن عمر ابوسلمہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بنی اسرائیل سے روایت کرو کوئی حرج نہیں۔

Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: relate traditions from the children of Isra'il; there is no harm.

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith 3178

Narrated by Abdullah ibn Amr ibn al-'As

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُعَاذٌ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي حَسَّانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ کَانَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحَدِّثُنَا عَنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ حَتَّی يُصْبِحَ مَا يَقُومُ إِلَّا إِلَی عُظْمِ صَلَاةٍ

محمد بن مثنی، معاذ، قتادہ، ابوحسان عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں بنی اسرائیل سے بہت سی باتیں بتلاتے یہاں تک کہ صبح ہو جاتی لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اٹھتے نہ تھے۔ (اس مجلس سے) الا یہ کہ ایک عظیم نماز (تہجد) کے لیے۔

Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-'As: The Prophet (peace_be_upon_him) used to relate to us traditions from the children of Isra'il till morning came; he would not get up except for obligatory prayer.

Permalink