TrueHadith

فتنہ کے دوران بادریہ نشین ہونے کی اجازت ہے

Sunan Abu DawoodHadith 3722

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوشِکُ أَنْ يَکُونَ خَيْرَ مَالِ الْمُسْلِمِ غَنَمٌ يَتَّبِعُ بِهَا شَغَفَ الْجِبَالِ وَمَوَاقِعَ الْقَطْرِ يَفِرُّ بِدِينِهِ مِنْ الْفِتَنِ

عبیداللہ بن مسلمہ، مالک بن عبدالرحمن بن وعبد اللہ، عبدالرحمن، ابوصعصہ، والد حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قریب ہے کہ مسلمان کا بہترین مال بکریاں ہوں گی جن کے پیچھے وہ پہاڑوں کی بلندیوں اور بارش برسنے کی جگہوں پر جائے گا اپنے دین کو لے کر فتنوں سے بھاگے گا۔

-

Permalink