TrueHadith

کوئی یہ کہے کہ اللہ تجھے ہنستا رکھے

Sunan Abu DawoodHadith 4557

Narrated by Abbas ibn Mirdas

حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبِرَكِيُّ وَسَمِعْتُهُ مِنْ أَبِي الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ وَأَنَا لِحَدِيثِ عِيسَى أَضْبَطُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقَاهِرِ بْنُ السَّرِيِّ يَعْنِي السُّلَمِيَّ حَدَّثَنَا ابْنُ كِنَانَةَ بْنِ عَبَّاسِ بْنِ مِرْدَاسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ ضَحِكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُ أَبُو بَكْرٍ أَوْ عُمَرُ أَضْحَكَ اللَّهُ سِنَّكَ وَسَاقَ الْحَدِيثَ

عیسی بن ابراہیم برکی، ابوولید، عبدالقاہر بن سری سلمی، ابن کنانہ بن عباس بن مرد اس اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ ایک بار حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہنس رہے تھے تو حضرت ابوبکر و عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دعا دی۔ اضحک اللہ نک اللہ تعالیٰ آپکے دانتوں کو ہنستا رکھے۔

Narrated Abbas ibn Mirdas: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) laughed AbuBakr or Umar said to him: May Allah make your teeth laugh! He then mentioned the tradition.

Permalink