TrueHadith

خطبہ میں اما بعد کہنے کا بیان

Sunan Abu DawoodHadith 4322

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ أَبِي حَيَّانَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ حَيَّانَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَهُمْ فَقَالَ أَمَّا بَعْدُ

ابو بکر بن ابوشیبہ، محمد بن فضیل، ابوحیان، یزیدبں حیان، حضرت زید بن ارقم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں خطبہ دیا اور فرمایا کہ امابعد۔ (حمد وصلۃ کے بعد اصل گفتگو کے آغاز سے قبل أَمَّا بَعْدُ

-

Permalink