TrueHadith

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں میں کنگھا کرنے کا بیان۔

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710031)

حدثنا إسحاق بن موسیٰ الأنصاري حدثنا مَعْن بن عيسی حدثنا مالک بن أنس عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صلی الله عليه وسلم وَأَنَا حَائِضٌ

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں میں کنگھا کرتی تھی، حالانکہ میں حائضہ ہوتی تھی۔

Hazrat Aisha (Radiallahu anha) says, "I used to comb the hair of Sayyidina Rasulullah (Sallallahu alaihe wasallam), even when I was in the state of menstruation."

Permalink

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710032)

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَی قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ صَبِيحٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبَانَ هُوَ الرَّقَاشِيُّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم يُکْثِرُ دَهْنَ رَأْسِهِ وَتَسْرِيحَ لِحْيَتِهِ وَيُکْثِرُ الْقِنَاعَ حَتَّی کَأَنَّ ثَوْبَهُ ثَوْبُ زَيَّاتٍ

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں ، کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سر مبارک پر اکثر تیل کا استعمال فرماتے تھے اور اپنی داڑھی مبارک میں اکثر کنگھی کیا کرتے تھے۔ اور اپنے سر مبارک پر ایک کپڑا ڈال لیا کرتے تھے جو تیل کے کثرت استعمال سے ایسا ہوتا تھا جیسے تیلی کا کپڑا ہو۔

Hazrat Anas (Radiallahu anhu) reports, "Sayyidina Rasulullah (Sallallahu alaihe wasallam) often rubbed oil in his head and also often combed his beard. He put a cloth over his head, which became like an oil cloth due to the frequent use of oil."

Permalink

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710033)

حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ عَنِ الأَشْعَثِ بْنِ أَبِي الشَّعْثَائِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنْ کَانَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم لَيُحِبُّ التَّيَمُّنَ فِي طُهُورِهِ إِذَا تَطَهَّرَ وَفِي تَرَجُّلِهِ إِذَا تَرَجَّلَ وَفِي انْتِعَالِهِ إِذَا انْتَعَلَ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم اپنے وضو کرنے میں ، کنگھی کرنے میں، جوتا پہننے میں (غرض ہر امر میں) دائیں کو مقدم رکھتے تھے، یعنی پہلے دائیں جانب کنگھا کرتے پھر بائیں جانب۔

Hazrat Aisha (Radiallahu anha) says, " Sayyidina Rasulullah (Sallallahu alaihe wasallam) liked to begin with the right while combing his hair; while performing ablution (wudhu) and when putting on his shoes. (Also in every other deed, he first began with the right then the left).

Permalink

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710034)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم عنِ التَّرَجُّلِ إِلا غِبًّا

عبداللہ مغفل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں، کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کنگھی کرنے کو منع فرماتے تھے۔ مگر گاہے بگاہے۔

Hazrat Abdullah Mughaffal (Radiallahu anhu) reports, " Sayyidina Rasulullah (Sallallahu alaihe wasallam) prohibited the combing of hair, but allowed it to be does occasionally."

Permalink

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710035)

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلامِ بْنُ حَرْبٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ أَبِي الْعَلائِ الأَوْدِيِّ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وسلم أَنَّ النَّبِيَّ صلی الله عليه وسلم کَانَ يَتَرَجَّلُ غِبًّا

حمید بن عبدالرحمن ایک صحابی سے نقل کر تے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم گاہے بگاہے کنگھی کیا کرتے تھے۔

Hazrat Humayd bin Abdurrahman (Radiallahu anhu) relates form a Sahabi that Sayyidina Rasulullah (Sallallahu alaihe wasallam) combed his hair occasionally

Permalink