TrueHadith

زکر یا علیہ السلام کے فضائل کے بیان میں

Sahih MuslimHadith 4384

حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كَانَ زَكَرِيَّاءُ نَجَّارًا

ہداب بن خالد حماد بن سلمہ ثابت ابی رافع حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا زکریا علیہ السلام بڑھئی تھے

Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Zakariyya (peace be upon him) was a carpenter.

Permalink