TrueHadith

اللہ تعالیٰ نے جو بیماری پیداکی اس کے لئے شفا بھی، پیداکی

Sahih BukhariHadith 5246

Narrated by Abu Huraira

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَطَائُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا أَنْزَلَ اللَّهُ دَائً إِلَّا أَنْزَلَ لَهُ شِفَائً

محمد بن مثنی، ابواحمد، زبیر، عمر بن سعید بن ابی حسین، عطاء بن ابی رباح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری پیدا نہیں کی مگر اس کی شفا بھی پیدا کی۔

Narrated Abu Huraira: The Prophet said, "There is no disease that Allah has created, except that He also has created its treatment."

Permalink