Sahih Bukhari — Hadith 4237
Narrated by Abdullah
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا يَنْبَغِي لِأَحَدٍ أَنْ يَقُولَ أَنَا خَيْرٌ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّی
مسدد، یحی، سفیان، اعمش، ابووائل، حضرت ابن مسعود سے روایت کرتے ہیں، انهوں نے بیان کیا که آنحضرت صلی الله علیه وسلم نے ارشاد فرمایا مجھے یونس بن متی پر فضیلت مت دو (کیونکه ممکن ہے تم یه سمجھو که وه بے صبری کیوجه سے عرصه تک مچھلی کے شکم میں رهے) ۔
Narrated Abdullah: The Prophet said, "None has the right to say that I am better than Jonah bin Matta."