TrueHadith

اللہ تعالیٰ کا فرمانا کہ اللہ سود کو مٹاتا ہے کی تفسیر

Sahih BukhariHadith 4177

Narrated by 'Aisha

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ سَمِعْتُ أَبَا الضُّحَی يُحَدِّثُ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ لَمَّا أُنْزِلَتْ الْآيَاتُ الْأَوَاخِرُ مِنْ سُورَةِ الْبَقَرَةِ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَلَاهُنَّ فِي الْمَسْجِدِ فَحَرَّمَ التِّجَارَةَ فِي الْخَمْرِ

بشر، محمد، شعبہ، سلیمان، ابوالضحیٰ، مسروق، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ جب سورت بقرہ کی آخر کی آیات نازل ہوئی تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں لوگوں کو اس کا مطلب سمجھایا پھر اس کے بعد شراب کی تجارت کو حرام فرما دیا۔

Narrated 'Aisha: When the last Verses of Surat-al-Baqara were revealed. Allah's Apostle went out and recited them in the Mosque and prohibited the trade of alcoholic liquors.

Permalink