TrueHadith

اگر کوئی شخص پیوند لگانے کے بعد کھجور کے درخت کو بیچے ۔

Sahih BukhariHadith 2515

Narrated by Abdullah bin Umar

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ بَاعَ نَخْلًا قَدْ أُبِّرَتْ فَثَمَرَتُهَا لِلْبَائِعِ إِلَّا أَنْ يَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ

عبداللہ بن یو سف مالک نافع عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے کھجور کا درخت پیوند لگانے کے بعد بیچا تو اس کا پھل بائع کا ہوگا مگر یہ کہ خریدار شرائط کر لے۔

Narrated Abdullah bin Umar: Allah's Apostle said, "If someone sells pollinated date-palms, their fruits will be for the seller, unless the buyer stipulates the contrary."

Permalink