TrueHadith

گناہ میں اپنے خاوند کی اطاعت نہ کرنے کا بیان

Sahih BukhariHadith 4806

Narrated by 'Aisha

حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَافِعٍ عَنْ الْحَسَنِ هُوَ ابْنُ مُسْلِمٍ عَنْ صَفِيَّةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ امْرَأَةً مِنْ الْأَنْصَارِ زَوَّجَتْ ابْنَتَهَا فَتَمَعَّطَ شَعَرُ رَأْسِهَا فَجَائَتْ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَتْ ذَلِکَ لَهُ فَقَالَتْ إِنَّ زَوْجَهَا أَمَرَنِي أَنْ أَصِلَ فِي شَعَرِهَا فَقَالَ لَا إِنَّهُ قَدْ لُعِنَ الْمُوصِلَاتُ

خلاد بن یحیی، ابراہیم بن نافع، حسن بن مسلم، صفیہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ایک انصاری عورت نے اپنی بیٹی کی شادی کی، اس کے سرکے بال سارے اتر گئے تھے، اس نے آکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا میرا داماد کہتا ہے کہ اپنی بیٹی کے بالوں میں اور بال جوڑ دے آپ نے فرمایا نہیں، بال جوڑنے والیوں پر اللہ کی لعنت ہوتی ہے۔

Narrated 'Aisha: An Ansari woman gave her daughter in marriage and the hair of the latter started falling out. The Ansari women came to the Prophet and mentioned that to him and said, "Her (my daughter's) husband suggested that I should let her wear false hair." The Prophet said, "No, (don't do that) for Allah sends His curses upon such ladies who lengthen their hair artificially."

Permalink