Sahih Bukhari — Hadith 412
Narrated by Nafi
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ قَالَ رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يُصَلِّي إِلَی بَعِيرِهِ وَقَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ
صدقہ بن فضل، سلیمان بن حبان، عبیداللہ ، نافع روایت کرتے ہیں کہ میں نے ابن عمر کو اپنے اونٹ کی طرف نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، اور انہوں نے کہا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بھی ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
Narrated Nafi: "I saw Ibn 'Umar praying while taking his camel as a Sutra in front of him and he said, "I saw the Prophet doing the same."