TrueHadith

مردوں کے لئے زعفرانی رنگ کا بیان

Sahih BukhariHadith 5398

Narrated by Anas

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَزَعْفَرَ الرَّجُلُ

مسدد، عبدالوارث، عبدالعزیز، حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے منع فرمایا کہ مرد زعفرانی رنگ کا کپڑا پہنے۔

Narrated Anas: The Prophet forbade men to use saffron.

Permalink