TrueHadith

کسی چیز پر مہر لگانے یا اہل کتاب وغیرہ کے پاس خط لکھنے کے لئے انگوٹھی بنوانے کا بیان

Sahih BukhariHadith 5426

Narrated by Anas bin Malik

حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا أَرَادَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَکْتُبَ إِلَی الرُّومِ قِيلَ لَهُ إِنَّهُمْ لَنْ يَقْرَئُوا کِتَابَکَ إِذَا لَمْ يَکُنْ مَخْتُومًا فَاتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ وَنَقْشُهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ فَکَأَنَّمَا أَنْظُرُ إِلَی بَيَاضِهِ فِي يَدِهِ

آدم ابن ابی ایاس، شعبہ، قتادہ، انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قیصر روم کے پاس خط بھیجنا چاہا تو آپ سے کسی نے عرض کیا کہ آپ کا خط پڑھا نہیں جائے گا جب تک کہ اس پر مہر نہ ہو، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی جس پہ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ کنندہ تھا، گویا اس کی چمک میں آپ کے ہاتھ میں آج بھی دیکھ رہا ہوں۔

Narrated Anas bin Malik: When the Prophet intended to write to the Byzantines, it was said to him, "Those people do not read your letter unless it is stamped." So the Prophet took a silver ring and got 'Muhammad, the Apostle of Allah' engraved on it .... as if I am now looking at its glitter in his hand.

Permalink